اترپردیش حکومت نے بدعنوانی پر لگام کسنے کے لئے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے
15 دن کے اندر تمام وزراء کو منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد کی تفصیلات پیش
کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر
اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ وزیر اعلی کے سکریٹری کو بھی اپنی جائیداد کو منظرعام کرنا ہوگا۔